

Loading content...
یعنی شہزادہ علیؐ اصغرعلیہ الصلوات والسلام چھ مہینے کے تھے اور ان کے چھوٹے بھائی جناب محسن علیہ الصلوات والسلام کربلا میں چند ماہ کے تھے، بروایت دیگرکربلا ہی میںمحرم کے مہینے میں دنیا میں تشریف لائے اور کئی لوگوں کے خیال کے مطابق شہادت کے بعد سفر شام کے درمیان دنیا میں تشریف لائے تھے، یہ سب صورتیں ایک والدہ کے تصور کے ساتھ بعید از عقل ہوجاتی ہیں، ہاں اگر دوسری والدہ پاک کا تصور موجود ہو تو پھر ہر روایت قرین عقل ہو جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار