

Loading content...
جن لوگوں نے سرسری طور پر مطالعہ کیا اور واقعات کو لکھا تو ان صاحبان مقتل کو اولاد اطہار علیہم الصلوات والسلام کے واقعات کی تقسیم میں ناکامی ہوتی رہی، اس لئے انہیں کچھ اولادوں سے انکار کرنا پڑا اور کچھ واقعات سے بھی انکار کرنا پڑا، مگر یہ اشتباہ رفع ہوجائے تو پھر ہر بات واضح اور درست ہو جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار