

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ کئی لوگوں نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے پاک فرزند صرف تین فرض کر کے کتابیں لکھ دی ہیںاور انہوں نے شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کو جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام لکھ دیا جو کہ ایک مغالطہ ہے اور کئی لوگوں نے عبداللہ اکبر علیہ الصلوات والسلام اور عبداللہ رضیع علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ ان دونوں شہزادوں میں امتیاز کیا ہے اور اس طریقہ کار میں کوئی حرج نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار