

Loading content...
شہزادہ عبداللہ بن حسین علیہما الصلوات والسلام جناب امراء القیس یمنی کی دختر پاک صلوات اللہ علیہا کے فرزند تھے اور یہ کربلا میں شہید بھی ہوئے تھے اور ان کا سن مبارک بوقت شہادت کربلا میں تقریباً 9/8سال کا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار