

Loading content...
ان کے بارے میں یہ روایت بھی ہے کہ سد مآرب کے خاتمہ کے بعدیہ حیرہ (نجف) کے قریب آباد ہوگئے تھے اور کئی مؤرخین کا خیال یہ ہے کہ باقی کندی خاندان کے ساتھ یمن میںآ کر آباد ہوئے تھے اور شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں یہ یمن سے دین سیکھنے کیلئے آئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار