

Loading content...
بعض لوگوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ صغیرہ بی بی پاک صلوات اللہ علیہا بھی انہی کی دختر ہیں اور واقعہ کربلا کے وقت معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کا سن مبارک ساڑے چار یا پانچ سال کا تھا اور صغیرہ بی بی صلوات اللہ علیہا کا سن مبارک اڑھائی یا تین سال کا تھا اور چھوٹے شہزادے پاک کا سن مبارک چھ ماہ کا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار