

Loading content...
بعض لوگوں نے ان کی اولاد نہیں لکھی بعض نے جناب عبداللہ بن حسین علیہ الصلوات والسلام صغیرہ سین پاک صلوات اللہ علیہا اور جناب قاؐسم المعروف شہزادہ محسن علیہ الصلوات والسلام کو ان کی اولاد لکھا ہے اور شہزادہ عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کا سن مبارک واقعہ کربلا کے وقت نو سال کا لکھا ہے، صغیرہ بی بی صلوات اللہ علیہا اس وقت تین سال کی تھیں اور جناب محسن علیہ الصلوات والسلام کربلا میں چند مہینے کے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار