Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ ایک دختر پاک اور جناب عبداللہ بن حسین علیہ الصلوات والسلام نے ان کی آغوش کو زینت بخشی ، مگر قرین تحقیق یہ ہے کہ صرف ایک دختر پاک نے ان کی آغوش کو زینت بخشی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار