

Loading content...
اس میں تو کوئی شک ہی نہیں کہ جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام ملکہئِ ایران بی بی صلوات اللہ علیہا کے فرزند ہیں اور شہزادہ علیؐ اصغرعلیہ الصلوات والسلام امراء القیس کندی کی پاک دختر کے فرزند ہیں اور شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام ثقفی خاندان کی شہزادی صلوات اللہ علیہا کے فرزند ہیں، ان کے علاوہ جو پاک اولاد ہے ان کے بارے میں یہ آراء ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار