

Loading content...
یہ بھی سارے صاحبانِ انساب وتاریخ لکھتے ہیں کہ تیسرے حرم پاک جناب بی بی ام اسحاق تمیمیہ صلوات اللہ علیہا ہیں، کچھ لوگوں نے ان کی ایک اولاد لکھی ہے اور اس میں صرف ملکہئِ ہجر وفراق بی بی صلوات اللہ علیہا کا نام لکھا گیا ہے اور بعض نے جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کو ان کا سگا بھائی تحریر کیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار