

Loading content...
اس بات پر سارے متفق ہیں کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے دوسرے حرم ثقفی خاندان کی شہزادی ہیں، جو حقیقتاً شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی والدہ ماجدہ ہیں مگر ان کے بارے میں بھی کتب میں کئی طرح کے اختلافات موجود ہیں، اور اگر سب کی رائے جمع کی جائے تو انہیں بھی تمام شہزادگان کی والدہ پاک لکھا گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار