

Loading content...
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام انہی کے فرزند ہیں، اور کچھ کا خیال ہے کہ جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام ان کے فرزند ہیں، حتیٰ کہ ہماری معتبر کتب نے تو شہزادہ علیؐ اصغرعلیہ الصلوات والسلام کو بھی انہی کا فرزند لکھ دیا ہے اور یہ بھی ثابت کر دیا کہ یہ پاک بی بی کربلا میں بھی موجود تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار