

Loading content...
ہماری وہ کتب جنہیں ہمارے علماء کراممعتبر کتب کہتے یا سمجھتے ہیں ان میں ایسا اختلاف ہے کہ کوئی عام قاری فیصلہ کر ہی نہیں سکتا یعنی اس بات پر سبھی متفق ہیں کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے سب سے پہلے حرمِ اطہر ملکہئِ ایران بی بی پاک صلوات اللہ علیہاہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار