

Loading content...
یہاں تک تو تاریخ کے حوالے سے میں یقینی بات کرنے کی پوزیشن میں ہوں مگر جو مسئلہ مشکل امور میں سے ہے وہ یہ ہے کہ پاک اولاد میں سے کون سی اولاد کس پاک حرم(زوجہ) سے تعلق رکھتی ہے، یعنی ان کی والدہ پاک کون ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار