

Loading content...
ان کی مزار مبارک حلب کے باہر ہے، کئی لوگوں نے ان کی شہادت کربلا میں بھی لکھی ہے جو بظاہر درست معلوم نہیں ہوتی، کچھ لوگوں نے ان کی ولادت کربلا میں لکھی ہے اور کچھ لوگوں نے عین روز عاشور شہادت عظمیٰ سے تھوڑی دیر پہلے لکھی ہے، ان کی مکمل تفصیل اسی کتاب مجالس المنتظرین کی پانچویں جلد میںآئے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار