

Loading content...
مثلاً کچھ لوگوں نے شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی تین دختران اور تین فرزند لکھے ہیں، کچھ لوگوں نے دو دختران اور تین فرزند لکھے ہیں ،کچھ لوگوں نے چار دختران اور چار فرزند لکھے ہیں، کچھ نے پانچ دختران اور پانچ فرزند لکھے ہیں، کچھ لوگوں نے دختران اطہار کی تعداد چھ سے بھی زیادہ لکھی ہے اور فرزندان کی تعداد بھی چھ سے زیادہ لکھی ہے، مگر جو شواہد ہمیں ملتے ہیں ان سے جو حقیقی تعداد معلوم ہوتی ہے وہ یہی ہے کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی پانچ دخترانِ پاک صلوات اللہ علیھیناور پانچ فرزندان علیہم الصلوات والسلام تھے، واقعاتِ مقاتل کی درست تقسیم بھی اسی صورت میں ہی ہوسکتی ہے جب ہم اس تعداد کو درست تسلیم کریں تو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار