

Loading content...
یہ بھی محسوس ہوتا ہے کہ گردوپیش کے لوگوں کو پاک دختران صلوات اللہ علیھن کے حالات اور تعداد سے لا علم رکھنا بھی ان مصلحتوں میں سے شاید ایک مصلحت ہوگی اور اسی وجہ سے آج بھی محققین میں پاک فرزندان کی تعداد میں اختلاف ہے اور ان کی عمروں کی ترتیب میں بھی اختلاف نظر آتاہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار