

Loading content...
اورادھر صورت حال یہ تھی کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے تمام فرزندان اقدس کے نام اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے نام پر رکھ دیئے تھے اور تمام پاک شہزادیوںصلوات اللہ علیھین کے اسماء مبارکہ اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیھاکے نام پر رکھ دیئے تھے ، اس کی مصلحت جو بھی تھی وہ خود ہی بہتر جانتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار