

Loading content...
آپ خود سوچیں کہ جس گھر میں قدسیوں کو بھی اپنی عصمت اور قدسیت کے باوجود داخلے کی اجازت نہ ہو، اس گھر میں کسی سراپا عصیان انسان کی نجس سوچ کو داخلے کی کس طرح اجازت ہو سکتی ہے؟ اور یہ آیت تطہیر کی حفاظتی دیوار کی نفی کے برابر تھا، کیونکہ رجس اس گھر اطہر سے ازل سے دور تھا اس لئے رجس آلود سوچ کا مس ذہنی بھی تصور نہیں کیا جا سکتا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار