

Loading content...
سب مومنین مل کر دعا کریں کہ اب تو جناب جعفر طیار علیہ الصلوات والسلام کے گھر اطہر میں خوشیوں کا ابدی موسم آئے، ان کے پاک بیٹوں کوپاک مائیں اپنے ہاتھوں سے سہرے پہنائیں، ان کے گھرکی رونق دوبارہ بحال ہو، ان کا انتقام ہو، تمام مومنین شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی بارگاہِ قدس میں عرض کریں کہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار