

Loading content...
جس وقت لاش خیام میں آئی تو عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی پاک شہزادی صلوات اللہ علیہا شہزادہ عونؐومحمد علیہما الصلوات والسلام کی پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا اپنے سرتاج کی لاش پر آئیں اور رو کر بین کیا سرتاج مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرا آپ کے گھر آنا شاید آپ کو راس نہیں آیا ہے، میرے آتے ہی آپ غم و آلام میں گھِر گئے ہیںاور مجھے تو ایسے لگ رہا ہے کہ میری قسمت نے آپ کی خوشیوں کو غم کا کفن پہنادیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار