

Loading content...
اس وقت ابن سعد ملعون نے چیخ کر کہا کہ اب ساری فوج حملہ کردوکیونکہ معاملہ ان سو فوجیوں کے بس سے باہر ہے ، ساری فوج نے اجتماعی حملہ کیا، ایک گھمسان کی جنگ ہوئی جس میں کئی سو ملاعین فی النار ہوئے مگر اسی دوران پاک شہزادے کے جسم پر اتنے زخم لگے کہ ان کا سر گھوڑے کی کوچ پہ جا لگا، اُس کے بعد جو ملعون جتنا ظلم کر سکتا تھا اس نے کیا،جس وقت ظلم حد سے بڑھ گئے تو شہزادہ قاؐسم علیہ الصلوات والسلام نے زین چھوڑدی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار