

Loading content...
ِفرماتے ہیں کہ جناب جعفر طیارؐ کا یہ پوتا آج میدان میں ایسے پرواز کرے گا جیسے ملکِ عدن میں خودہمارے جد امجد جناب جعفر طیارؐ محوِ پرواز ہیں،آج میرا اندازِ جنگ آپ کو کئی سابقہ موقعوں کی یاد دلائے گا میں آج اس رنگ میں تلوار چلاؤ نگا کہ محشر تک ایک مثال بن جائے گی میری ضرب ایسی ہے کہ جس سے ڈر کر روحیں جسموں میں چھپ جاتی ہیں، آج جس وقت میں خیبر شکن کے انداز میں تلوار کی ضرب لگاؤں گا تو مرحب کا جسم کفن میںبھی کانپ اٹھے گا،اگر کوئی مرد اس لشکر میں ہے تو وہ میرے سامنے آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار