14-(جناب قاؐسم بن محمدؐ بن جعفرؐطیار) | مجالس المنتظرین-3 | صفحہ 259 - Jamanshah
نثر (Prose)
المختصر پاک شہزادے کو اجازت ملی اور بلا تاخیر یہ میدان کی جانب روانہ ہوئے، ان کے گھوڑے نے پرواز کی،میدان میں آئے،انہوں نے قوم اشقیا کی طرف دیکھ کر دستورِ جنگ کے مطابق رجز پڑھنی شروع کی ۔