

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی چھوٹی بہن ام القاؐسم صلوات اللہ علیہا بیٹے کو ساتھ لے کر پاک بھائی کے پاس آئیں اور عرض کیا بھائی! میں نے آج تک کبھی آپ سے کوئی سوال نہیں کیا اور آج پہلی بار سوالی بن کر آئی ہوں مجھے خالی نہ لوٹانا، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا پاک بہن آپ حکم تو فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار