

Loading content...
روزِ عاشورسبھی جوان اپنی اپنی قربانیاں پیش کرتے رہے اور ہر جوان کی شہادت کے بعد شہزادہ قاؐسم علیہ الصلوات والسلام بھی اجازت طلب کرتے رہے مگر انہیں اجازت نہیں ملی… تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت جناب عونؐ ومحمد علیہما الصلوات والسلام کی شہادت کی خبر پہنچی تو خیام میں ایک کہرام بپا ہوگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار