

Loading content...
جس وقت مدینے سے تیاری ہوئی تو جناب قاؐسم بن محمدعلیہ الصلوات والسلام کی شادی کو تقریباً ایک ہفتہ ہوا تھا، ان کے ساتھ ان کی پاک دلہن نے بھی سفر اختیار فرمایا، یہ مکہ پہنچے ، یہاں چار مہینے قیام فرمایا، یہاں سے کاروانِ راہِ رضا کے ساتھ مدینے سے ہوتے ہوئے سرزمینِ کربلا پر پہنچ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار