

Loading content...
شادی کے موقعہ پر جس وقت شہزادہ جناب قاؐسم بن محمد علیہما الصلوات والسلام نے سہرہ پہن کر شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے قدموں پر ہاتھ رکھ کر سلام کیا تو اس وقت شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے اعلان فرمایا کہ مدینے کے باہرجو ہماری جاگیر ہے جس کی سالانہ آمدنی 80ہزار دینار ہے وہ ہم اپنے اس لعل کو سلامی کے عِوض بخش رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار