

Loading content...
یہ سن کر مروان ملعون کا منہ سیاہ ہوگیا اور وہ اٹھنے لگا توشہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اس کا دامن پکڑ کر اسے بٹھالیا اوراس کے بعد شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے لوگوں سے مخاطب ہوکر فرمایا اے لوگو تم گواہ رہنا کہ ہم جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کی اس شہزادی صلوات اللہ علیہا کا عقد ان کے چچا زاد جناب قاؐسم بن محمدؐ بن جناب جعفر طیار علیہم الصلوات والسلام کے ساتھ طے کر رہے ہیں اور ان کا حق مہر بھی ہم 12اوقیہ چاندی مقرر فرما رہے ہیں…( مقتل آل بحر العلوم)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار