

Loading content...
تمہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ تم پر وہ لوگ رشک کرتے ہیں جو جاہل ومنافق و مشرک ہیں اور جن کے سامنے سب کچھ مال دنیا ہے اور ہمارے پاک گھر پہ وہ لوگ رشک کرتے ہیں جنہیں اللہ نے نبوت ورسالت کے عظیم عہدوں پر سرفراز فرمایا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار