

Loading content...
فرمایا اوملعون تمہیں علم ہے کہ جو ذات اولین وآخرین سے افضل و اشرف و اعلیٰ ہیں یعنی امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام ان سے بھی حق مہر طلب کیا گیا تھا تو یہ شیطان کا چیلا یزید ملعون کس گٹر کا کیڑا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار