

Loading content...
تم اِس حقیقت کو کیوں بھول گئے ہو کہ یہ دشمنی کوئی ذاتی نہیں بلکہ حق اورباطل کی دشمنی ہے اور یہ دشمنی تو نسبی تعلق ہونے کے باوجودبھی باقی رہ جاتی ہے ، چہ جائیکہ سببی تعلق کے ساتھ ختم کی جائے، یہ ناممکن ہے، کیونکہ ہم اموی خاندان کی مخالفت صرف رضائے اِلٰہی کی خاطر کرتے ہیں اور اس دشمنی کو کوئی سبب کا رشتہ کس طرح ختم کر سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار