

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ ہمارے پاک گھر کا رواج کوئی ذاتی نہیں ہے بلکہ سنت نبوی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور ہماری سبھی شہزادیوںصلوات اللہ علیھن کا ظاہری حق مہر بارہ اوقیہ چاندی ہوتا ہے جو 480 درہم کے برابر بنتا ہے، اس سے زیادہ دنیاوی کوئی چیز لینا ہم جائز نہیں سمجھتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار