

Loading content...
جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام اس ملعون کو جواب دے کر واپس آئے تو شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے ان کی طرف دیکھ کر فرمایا کہ مروان ملعون نے آپ سے کیا کہا ہے؟انہوں نے ساری بات عرض کی،شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فوراً ایک غلام کو حکم دیا کہ مروان ملعون کو واپس مسجد میں بلا لاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار