

Loading content...
انہوں نے فرمایا کہ یہ ناممکن ہے، مروان ملعون نے کہا کہ آپ نے کسی سے مشورہ بھی نہیں کیا اور خود ہی انکار کر دیا ہے، بہتر یہ ہے کہ آپ کسی سے مشورہ کر لیں، انہوں نے فرمایا کہ مشورے کی جب گنجائش ہی نہیں ہے تو مشورہ کیسا؟ تم آئندہ ایسی بات پھر کبھی نہ کرنا ورنہ انجام اچھا نہیں ہوگا،مروان ملعون مسجد سے باہر نکلا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار