

Loading content...
آخر ایک دن یہ ملعون خود ہی مسجد نبوی میں آگیا ، اُس نے آکر دیکھاکہ جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے پہلو کے ساتھ مصروفِ نماز ہیں، یہ ملعون انتظار میں ایک طرف بیٹھ گیا، جس وقت آپ نے نماز مکمل فرمائی اور اٹھنے لگے تو اس ملعون نے انہیں علیحدہ بلا کر اپنا مدعا بیان کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار