

Loading content...
مروان ملعون کئی دن شام میں رہا اوردوسرے لوگوں سے مشورہ بھی کرتا رہا،کیونکہ اسے یقین تھا کہ یہ کام ناممکن ہے ۔آخر یہ ملعون جمادی الثانی میں شام سے روانہ ہوکر جمادی الثانی کے آخرمیں مدینے آپہنچا ، یہاں پہنچ کر اِس نے اپنے بہت سے ہم خیال لوگوں سے مشورے کیا لیکن کسی نے بھی اسے یہ پیغام دینے کا مشورہ نہیں دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار