14-(جناب قاؐسم بن محمدؐ بن جعفرؐطیار) | مجالس المنتظرین-3 | صفحہ 253 - Jamanshah
نثر (Prose)
اُس نے فوراً مروان ملعون سے کہا کہ تم میری طرف سے ان کے پاس میرے ملعون بیٹے کیلئے خواستگاری کا پیغام لے کر جاؤ، اگر تم کامیاب ہوگئے تو میں تمہیں دوبارہ مدینے کا حاکم بنا دوں گا،