

Loading content...
مروان ملعون نے کہا کہ میں نے اپنے دور حکومت میں جناب عبداللہ بن جعفر طیار علیہ الصلوات والسلام پر بہت سے حکومتی ٹیکس لگائے تھے اور آج تک انہوں نے وہ ٹیکس ادا نہیں کیے اور نہ ہی وہ انہیں درست سمجھتے ہیں اور نہ ہی ادا کریں گے، اس لئے اگر کوئی ایسی صورت نکل آئے کہ تمہارے ملعون بیٹے کا نعوذ باللہ ان سے کوئی رشتہ جڑ جائے تو پھر سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار