

Loading content...
جس وقت فرعون شام نے اِن سب سے مشورہ طلب کیا تومروان نے کہا کہ تیرے بیٹے کی خلافت کے سامنے سب سے بڑی دیوار خاندان بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام ہے اگر تم کسی طرح اُن کی رائے اپنے ملعون بیٹے کے حق میں درست کر لو تو کافی حد تک تمہارے بیٹے کی خلافت کا راستہ ہموار ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار