

Loading content...
اس واقعہ کے نتائج کو سامنے رکھتے ہوئے معاویہ نے اپنے ملعون بیٹے کو جنگجو مجاہد بنانے کا شوق تو ختم کر دیا تھا مگر خلیفہ بنانے کا جنون ابھی بھی اس کے دل میں موجود تھا،یہی وجہ تھی کہ آج اُس نے اپنے سب مشیروں کو جمع کیا تھا، ان میں مروان ملعون بھی شامل تھا کیونکہ یہ مدینے کی گورنری سے معزول ہوکر شام آیا ہوا تھا اور اس جوڑ توڑ میں مصروف تھا کہ کسی طرح مدینے کی حکومت اسے واپس مل جائے اور ولید بن عتبہ ملعون کو معزول کر دیا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار