

Loading content...
البتہ ایک صورت ہے کہ تم اسے ایک مجاہد کے روپ میںمسلمانوں کے سامنے لے آؤ، جس وقت یہ فاتح کی شکل میں سامنے آئے گا توپھر خالد بن ولید کی طرح اس کے سبھی گناہ چھپانا آسان ہو جائیںگے،اس مشورہ پر عمل کرتے ہوئے معاویہ نے یزید ملعون کو روم پر حملہ کرنے والے لشکر کے ساتھ بھی بھیجا تھا اور یہ ملعون شہر دیرمروان تک گیا بھی تھا لیکن وہاں عیاشی میں غرق ہو گیا تھا اور روم جانے والا لشکر جناب ابو ایوب انصاری سمیت کئی مہینوں کی بھوک پیاس کے بعد شہیدکر دیا گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار