

Loading content...
اس میٹنگ سے بہت پہلے اِس نے ایک دن زیاد بن سمیہ ملعون سے بھی اس سلسلے میں مشورہ کیا تھا اور اُس ملعون نے کہا تھا کہ بہتر تو یہ ہے کہ تم یہ خیال ہی چھوڑ دو، کیونکہ تمہارا بیٹا فاسق وفاجر ہے اور ظاہراً ہر معصیت کرتا ہے اور اس کا کوئی ایک فعل بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار