

Loading content...
اب میں اپنے اصل موضوع کی طرف آتا ہوں کہ 60ہجری جمادی الاول میں معاویہ کا آخری دورِ عذاب شروع ہوا یعنی وہ بیمار ہوا، جس وقت وہ بیمار ہوا تو اُس نے اپنے سارے گماشتوں کو بلایا اور مشورہ کیا کہ میں اپنے ملعون بیٹے کو اپنے بعد خلیفہ بنا کر مسلمانوں کی گردنوں پر مسلط کرنا چاہتا ہوں تم لوگ مجھے مشورہ دو اور کوئی ایسا طریقہ بتائو کہ اُسے کسی کی مخالفت کا سامنا نہ کرنا پڑے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار