

Loading content...
41یا 42ہجری میں ان کے گھر اطہر میں بہار آئی اور شہزادہ قاؐسم بن محمد علیہ الصلوات والسلام کی دنیا آمد ہوئی، اُس کے چار سال بعد شریکة الحسین بی بی صلوات اللہ علیہا کے گھر اطہر میں ایک پاک شہزادی صلوات اللہ علیہا کی آمد ہوئی، یہ شہزادی جناب عونؐ ومحمد علیہما الصلوات والسلام سے بھی پہلے دنیا میں تشریف لائیں…… (یہ تھا اصل واقعات کا اجمالی خاکہ )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار