

Loading content...
5جمادی الاول 5ہجری بمطابق 2اکتوبر 626عیسوی کو ملکۂ ملکِ بقا ،بانیِٔ رسم عزا ، عصمتِ ربِ دوسرا محسنۂ ربِ ہدیٰ صلوات اللہ علیہا کی دنیا میں آمد ہوئی اور 7ہجری میں ان کی چھوٹی پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا کی دنیا میں آمد ہوئی، 19 ہجری بروایت دیگر20ہجری میں ملکۂ ملکِ بقا صلوات اللہ علیہا کا عقد ہوا اور اس موقعہ پر ان کی چھوٹی پاک ہمشیر ام القاؐسم بی بی صلوات اللہ علیہا کا عقد بھی جناب محمدؐ بن جناب جعفر طیار علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ ہوا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار