

Loading content...
دوسرے فرزند جناب محمد علیہ الصلوات والسلام بن جناب جعفر طیار علیہ الصلوات والسلام ہیں اور یہ فاتح شام بی بی صلوات اللہ علیہا کی چھوٹی پاک ہمشیر (اُمّ ک ل ث و م) صلوات اللہ علیہا کے سرتاج ہیں، ان کی ایک کنیت ام القاؐسم صلوات اللہ علیہا بھی ہے، جو نام پاک بریکٹ میں لکھا ہے وہ منبر پر برسر عام تلاوت کرنا سوئے ادبی ہے، اس لئے اس نام پاک کو منبر پر کوئی تلاوت نہ کرے، ہاں ان کی کنیت ام المعصوم، ام القاؐسم صلوات اللہ علیہا کے نام سے ان کا ذکر پاک کرنا چاہیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار