

Loading content...
ان وجوہات کی بنا پر ہمارے عوام تک کئی حقائق پہنچے ہی نہیں اور ان واقعات کے نہ پہنچنے کی وجہ سے کئی غیر حقیقی نظریات بھی منبر پر رائج ہوئے ہیں، ان میں سے ایک یہ نظریہ بھی ہے کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی چھوٹی پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا کا عقد ہوا ہی نہیں ا اور نہ ہی اُن کی کوئی اولاد تھی کہ جو کربلا میں شہید ہوئی ہو،انہیں نعوذ باللہ بے اولاد سینؐ کہا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار