

Loading content...
ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے مقتل کی کتب مآخذ تجمیعکے نقطہئِ نظر سے لکھی گئی ہیں نہ کہ تحقیق کے انداز میں ، اور جن لوگوں نے ان کتابوں کی ہر عبارت کو کلامِ الہٰی کی طرح درست تسلیم کر لیا ہے انہوں نے اپنے عقائد برباد کر لئے ہیں یا ان کے عقائد برباد ہو گئے ہیں کیونکہ ان میں شیعہ مسلمات کے خلاف بھی مواد موجود ہے، جسے درست ماننے سے انسان اپنے مذہب سے ہی خارج ہو جاتا ہے،یہ وہ حقائق ہیں کہ جن سے محدود لوگ آشنا ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار