

Loading content...
عوام تک جو واقعاتِ کربلا پہنچے ہیں وہ بہت قلیل ہیں اور اس قلت کی وجہ ذاکرین ومقررین کی مجبوریاںہیں،پہلی وجہ یہ ہے کہ عام ذاکرین کی اپنی کتب مآخذ(Source Books) تک رسائی ہی نہیں ہے، اگر کسی کی رسائی ہے بھی سہی تو ہماری کتب مآخذ اس درجہ غیر مربوط طریقہ سے لکھی ہوئی ہیں کہ ان میں سے کسی واقعہ کو تفصیل کے ساتھ تلاش کر کے بیان کرنا کسی عام آدمی کے بس کی بات ہی نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار